کورونا کی پہلی ویکسین صرف 3 دن کی دوری پر، سب سے بڑی خوشخبری آگئی

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹرڈ کرانے کی تیاری کرلی، روس میں تیار ہونے والی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرڈ کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں قائم ...

source https://dailypakistan.com.pk/09-Aug-2020/1168319

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے