نیب پیشی پر پولیس کے ساتھ تصادم ،ن لیگ کا وزیر اعظم،چیئرمین نیب اور اہم حکومتی شخصیات کے خلاف مریم نواز کے قتل کی سازش کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن)نے مریم نواز شریف کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں اور تصادم کو حکومت کی جانب سے مریم نواز کو قتل کرنے کی سازش قرار دیا ...

source https://dailypakistan.com.pk/12-Aug-2020/1169287

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے