" یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا" نواز شریف نے ویڈیو شیئر کردی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی وہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس  میں انہوں نے آئی ایس آئی پر الزامات عائد کیے تھے۔ سابق ...

source https://dailypakistan.com.pk/26-Sep-2020/1189116

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے