موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا معاملہ ،چیف جسٹس آف پاکستان حکومت پر برس پڑے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چیف جسٹس آف پاکستان نے موٹروے پر پیش آنے والے زیادتی کے واقعے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے حکومت کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں 6 روزہ ...

source https://dailypakistan.com.pk/11-Sep-2020/1182449

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے