قومی اسمبلی میں سفیر واپس بلانے کی قرار داد منظور ، لیکن فرانس میں تو پاکستان کا سفیر ہے ہی نہیں، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے بعد پیر کے روز قومی اسمبلی میں ایک قرار داد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت پیرس سے اپنا سفیر واپس بلائے۔ لیکن اب ...

source https://dailypakistan.com.pk/27-Oct-2020/1203087

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے