سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی کورونا سے انتقال کر گئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Nov-2020/1214889

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے