گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کو 9، پی پی کو 5 لیکن ن لیگ کو کتنی نشستوں پر برتری حاصل ہے؟ حیران کن نتائج

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اب تک ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں تحریک انصاف سب سے آگے ہے۔ ...

source https://dailypakistan.com.pk/15-Nov-2020/1211079

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے