بھارتی فلموں کے معروف اداکار نے خود کشی کرلی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فلموں کے معروف اداکار آصف بسرا نے خود کشی کرلی۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق 53 سالہ آصف بسرا کی لاش ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ کے ایک پرائیویٹ کمپلیکس میں چھت ...

source https://dailypakistan.com.pk/12-Nov-2020/1209803

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے