کیا انڈین فوج نے آزاد کشمیر میں تازہ سرجیکل سٹرائیک کی ہے؟

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج نے جمعرات کو ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انڈین فوج نے آزاد کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Nov-2020/1212833

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے