آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، ہمارا فرض ہے کہ خطرات کو مواقع میں بدلیں: جنرل باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں میں بھارت کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں پر اظہار تشویش کیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Nov-2020/1214859

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے