’کورونا کی وجہ سے پہلے ہی بہت چھٹیاں ہوچکیں‘ محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما میں سکولوں کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Nov-2020/1211914

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے