بھارتی فوج نے پاکستان میں جاری شادی کی تقریب پر راکٹ داغ دیے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج تمام اخلاقی تقاضے بھول گئی، کھوئی رٹہ سیکٹر میں ایک شادی کی تقریب پر راکٹ اور مارٹر داغ دیے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Nov-2020/1214061

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے