کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور ہے؟ ملک میں جاری ہنگامے پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
source
https://dailypakistan.com.pk/24-Nov-2020/1214885
0 تبصرے