اسلام آباد/ کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کی قیادت سنبھالنے والے مصری نژاد ایمن الظواہری افغانستان میں انتقال کر گئے ہیں ، ان کی موت طبعی طور پر ہوئی جس کے بعد القاعدہ میں قیادت کا ایک بحران پیدا ہوگیا ہے کیونکہ تنظیم کے 2 سینئر لیڈرز گزشتہ دنوں افغانستان میں مارے گئے تھے۔
source https://dailypakistan.com.pk/20-Nov-2020/1213266
0 تبصرے