علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی مینار پاکستان کی جانب رواں دواں ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا جسد خاکی مینار پاکستان کی جانب گامزن ہے ، ان کی نماز جنازہ گریٹر اقبال پارک میں ادا کی جائے گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Nov-2020/1213605

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے