نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ ” شمیم اختر “ انتقال کر گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف اور اور شہبازشریف کی والدہ محترمہ ” بیگم شمیم اختر “ انتقال کر گئی ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Nov-2020/1214018

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے