گلگت بلتستان الیکشن ، باقی رہ جانے والے ایک حلقے میں تحریک انصاف کی برتری

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان میں رہ جانے والے ایک حلقے میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Nov-2020/1214047

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے