گلگت بلتستان، مریم کی موجودگی میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت تحریک انصاف میں شامل, امیدوار کے حق میں دستبردار

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز کی جانب سے گلگت بلتستان میں بھرپور انتخابی مہم چلائی جارہی ہے لیکن اس کے باوجود مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ...

source https://dailypakistan.com.pk/10-Nov-2020/1208893

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے