صحافی ارشد وحید چوہدری کورونا سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری انتقال کرگئے۔ جیو نیوز میں بطور رپورٹر خدمات سر انجام دینے والے ارشد وحید چوہدری کا انتقال کورونا وائرس کی وجہ سے ہوا ہے۔ کچھ روز ...

source https://dailypakistan.com.pk/14-Nov-2020/1210666

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے