کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بنیاد ہی پاکستان دشمنی ہے، اس قومی مجرم کی تلاش ہے جو اسرائیل گیا، سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے واضح لائن کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
source https://dailypakistan.com.pk/17-Dec-2020/1225334
0 تبصرے