وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے اسلام آباد کے شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے حکم پر شہر اقتدار سے پولیس ناکوں کا خاتمہ کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Dec-2020/1226276

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے