لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اورجمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا جس کے بعد نا جائز حکومت کو مزید چلنے نہیں دیا جائے گا ،ہم ایسی پارلیمنٹ پر اعتبار کرنے کو تیارنہیں،ہم اس ناجائزحکومت کاخاتمہ کرکے دم لیں گے،اُنہوں ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/13-Dec-2020/1223443
0 تبصرے