ایران کی بڑی کامیابی، محسن فخری زادہ کے قاتل پکڑ نے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Dec-2020/1221538

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے