اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت تک کے طالبعلموں کیلئے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ یکم تا 8 ویں جماعت کے طالب علم سکول نہیں آ سکیں گے اور ان کی تعلیمی سلسلے کا آغاز یکم فروری سے ہوگا جبکہ یونیورسٹیاں بھی یکم فروری سے کھول دی جائیں گی۔
source https://dailypakistan.com.pk/15-Jan-2021/1237338
0 تبصرے