کیا ملکی سیاست میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے؟ 5 وفاقی وزرا کی غیر معمولی پریس کانفرنس نے سوالات کھڑے کردیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کیا ملکی سیاست میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ؟ عمران خان کی کابینہ کے پانچ بڑے اور اہم ترین وفاقی وزرا کی غیر معمولی پریس کانفرنس نے سوالات کھڑے کردیے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Jan-2021/1236931

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے