شہباز گل کے خلاف دعویٰ دائر کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کےمعاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کے خلاف دعویٰ دائر کرنے والے مقامی کمپنی کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Jan-2021/1236923

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے