تعلیمی ادارے کھلنے سے پہلے شفقت محمود کا ایک اور اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلئے وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس کل ہوگا۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Jan-2021/1236984

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے