بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Jan-2021/1236936

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے