پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، فہرست جاری، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سٹاک ہوم (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Jan-2021/1237387

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے