وزیر اعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس، بلوچستان کی صورتحال، مچھ واقعے پر بریفنگ

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال اور مچھ واقعے پر بریفنگ دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Jan-2021/1234718

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے