’ہمارے 16 ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں  جذباتی مناظر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا، اگر انہیں وزیر اعظم پسند نہیں تو ساتھ نہ دیں، کوئی شخص انہیں بلیک میل کرکے اپنی بات نہیں منواسکتا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Mar-2021/1259199

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے