پی ایس ایل6 کے باقی میچز کب ہونگے؟ پی سی بی نے اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے باقی میچز رواں سال مئی کے مہینے میں ہونگے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Mar-2021/1258830

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے