وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی چھٹی کا فیصلہ، اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی ’چھٹی‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Mar-2021/1260113

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے