کیا عثمان بزدار جا رہے ہیں؟ شیخ رشید نے  تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Mar-2021/1260536

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے