بلاول بھٹو کس سے ملنے کیلئے پہنچ گئے؟ جان کر عمران خان اور عثمان بزدار کی واقعی نیندیں اڑ جائیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچے، ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے وفد کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مدد مانگی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Mar-2021/1260078

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے