وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2021/1258342

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے