ملک بھر میں ایک عید منانے کی کوششوں پر پانی پھر گیا،پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کل عید منائی جائے گی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماءنے چاند نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-May-2021/1288323

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے