مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند کی رویت کی شہادتیں موصول، لیکن وہ اعلان کیوں نہیں کر رہے ؟

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کی جامعہ مسجد قاسم علی خان میں بھی چاند دیکھنے کیلئے غیر سرکاری اجلاس جاری ہے جس کی سربراہی مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-May-2021/1288729

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے