بجٹ2021-22 پیش، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، کم سے کم اجرت 20 ہزار مقرر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں بجٹ 2021-22پیش کر دیا ، جس دوران اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے شور شرابہ برپا کر رکھا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ کاحجم آٹھ ہزار 487 ارب روپے ہے ،ہماری حکومت نے 20 ارب ڈالر کے کرنٹ خسارے کو 2021 کو سرپلس میں تبدیل کیا، وزیراعظم عمران خان نے ملک کو معاشی بحران سے نکلا ، ہماری ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Jun-2021/1301150

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے