قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کرنے والے 7 اراکین اسمبلی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز اجلاس میں ہلڑ بازی اور گالم گلوچ کرنے والے 7 اراکین اسمبلی کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Jun-2021/1303347

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے