عمران خان کے ہاتھوں کلبھوشن یادیو کو این آر او ؟ غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر او دینے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Jun-2021/1300718

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے