پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا امریکہ میں انتقال کرگیا، عمر کتنی تھی؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا ہمایوں مرزا امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے نواحی علاقے میں انتقال کرگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Jun-2021/1302468

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے