"فوج کا احترام کرتا ہوں" حامد میر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے میں کی جانے والی اپنی تقریر پر معافی مانگ لی۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Jun-2021/1299797

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے