اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی کو قتل کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں سابق سفارتکار کی 22 سالہ بیٹی کو قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Jul-2021/1318510

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے