سینئر صحافی عارف نظامی انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی عارف نظامی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، ان کے بھانجے بابر نظامی نے بتایا کہ سینئر صحافی عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Jul-2021/1318717

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے