محرم کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ یوم عاشور کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Aug-2021/1326209

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے