نماز جنازہ پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 16 زخمی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Sep-2021/1341504

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے