سکول کھلیں گے یا نہیں ؟ این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے واضح اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے 24 میں سے 18 اضلاع میں پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیاہے اور 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم پنجاب کے پانچ اور کے پی کے کے ایک ضلع میں پابندیاں مزید ایک ہفتہ برقرار رہیں گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Sep-2021/1340556

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے