پی سی بی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریزمنسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیاہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی ہے ,نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سیریز کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Sep-2021/1341870

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے