حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کردیا کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیں
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔
source
https://dailypakistan.com.pk/15-Sep-2021/1341083
0 تبصرے